سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ،زبردست تیزی، نیا سنگ میل عبور

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ہوا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک…

سلامتی کونسل غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کیلئے فوری اقدام کرے،پاکستان

فوٹو:فائل نیویارک: پاکستان نے کہا ہے کہ فلسطین میں ہر گزرتے دن کے ساتھ غذائی قلت میں اضافہ ہورہا ہے سلامتی کونسل غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کیلئے فوری اقدام کرے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مطالبہ کیا کہ غزہ…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے، رانا ثناء اللہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے، رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی دھمکیاں دیں گے تو مشکلات بڑھیں گی۔…

چوہدری نثار کی بڑی غلطی

اظہر سید شریف خاندان وضع دار ہے ۔وزیراعظم کی چوہدری نثار کے گھر آمد انکی ہمشیرہ کی تعزیت سے زیادہ انکی سیاست زندہ رکھنے کیلئے ایک تحفہ ہے اور کچھ نہیں ۔سابق وزیر داخلہ جب مریم نواز کی قیادت میں کام کرنے کو سبکی سمجھتے تھے اصل میں بہت بڑی…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے سپین روانہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس آن فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے اسپین روانہ ہو گئے۔ یہ چار روزہ کانفرنس یکم جولائی سے سپین کے تاریخی شہر سیویل میں شروع ہو رہی ہے، جس میں…

دنیا بھر میں آج عالمی یوم پارلیمان منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: دنیا بھر میں آج 30 جون کو عالمی یوم پارلیمان منایا جا رہا ہے، اس دن کا مقصد جمہوریت، عوامی نمائندگی اور قانون سازی کے عمل میں پارلیمان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2018ء میں اس دن کو…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔جبکہ مہنگائی کی ستائی عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر دکردیاہے ۔ وفاقی…

پارلیمنٹ ہی جمہوریت کا ستون، قانون سازی میں عوام کی آواز کو یقینی بنائیں،وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹیرینزکے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور پارلیمانی نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق استوار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ…

بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہوگا بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک…

اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کے سابق آل راونڈر اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے ہیں وہ اپنی کنٹریکٹ کی بقیہ مدت تک عبوری طور پر یہ خدمات انجام دیں گے. ذرائع کے مطابق بظاہر اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے…